مندرجات کا رخ کریں

پرویز خٹک انتظامیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پرویز خٹک انتظامیہ یا پرویز خٹک کابینہ سے مراد وہ انتظامیہ اور کابینہ ہے جو پاکستان عام انتخابات 2013 میں صوبہ خیبر پختونخوا میں بنا۔ اس کابینے کی سربراہی وزیر اعلیٰٰ پرویز خٹک کر رہے ہیں۔ کابینہ میں حکمران جماعت تحریک انصاف نے دیگر جماعتوں سے بھی اتحاد کیا ہے جن میں جماعت اسلامی سب سے بڑا اتحادی ہے۔ کابینے کے زیادہ تر وزارتیں تحریک انصاف کے پاس ہی ہیں تاہم تین چار وزارتیں اتحادی جماعتوں کو دیے گئے ہیں۔

عمران خان چیئرمین خیبر پختونخوا ڈیولپمنٹ ایڈوائزری کمیٹی


ارکانِ کابینہ

[ترمیم]
پاکستان تحریک انصاف دیگر
دیگر جماعتیں بشمول جماعت اسلامی پاکستان اور عوامی جمہوری اتحاد سینئر وزراء اور وزیر اعلیٰٰ کو جلی خط میں دکھایا گیا ہے۔
خیبر پختونخوا کابینہ[1]
قلمدان وزیر مدت
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک ایم پی جون 2013-
سینئر وزیر برائے خزانہ و شماریات مظفر سید MPA October 2014-
سینئر وزیر برائے ایلمنٹری اور ثانوی تعلیم
وزارت توانائی و بجلی
محمد عاطف MPA جون 2013-
وزیرِ قانون امتیاز شاہد قریشی MPA October 2014-
وزیر برائے آبپاشی محمود خان MP جون 2013-
وزارتِ صحت
وزارتِ اطلاعات و ٹیکنالوجی
شہرام خان MPA جون 2013-
وزارتِ پبلک ہلتھ انجنیئرنگ شاہ فرمان MPA جون 2013-
وزیر برائے آمدنی و اسٹیٹ علی امین خان MPA جون 2013-
وزارت بلدیات و دیہی ترقی سردار عنایت اللہ خانMPA جون 2013-
وزارتِ اوقاف،زکوۃ و دیگر مذہبی امور حبیب الرحمان MPA جون 2013-
وزارتِ زراعت اکرام اللہ خان گنڈاپور MPA جون 2013-
وزارت برائے اعلیی تعلیم
وزارت اطلاعات و معلومات
مشتاق احمد غنیMP جون 2013-
وزیر برائے تحفظ خوراک قلندر خان لودھی MPA جون 2013-
وزیر معدنیات ضیاءاللہ آفریدی جون 2013-
وزیر ایکسائس و ٹیکسیشن میاں جمشید الدین جون 2013-
مشیر برائے آبادیاتی بہبود شکیل احمد جون 2013-
مشیر جیل خانہ جات ملک قاسم خان خٹک جون 2013-
مشیر برائے بین الصوبائی روابط حاجی عبد الحق جون 2013-
مشیر برائے کھیل و سیاحت امجد خان افریدی جون 2013-
مشیر برائے مواصلات و کاروبار اکبر ایوب خان جون 2013-

حوالہ جات

[ترمیم]